زندگی میں جب لوگ بدل جائیں یا اپنوں سے توقع کے مطابق فائدہ نہ مل

زندگی میں جب لوگ بدل جائیں یا اپنوں سے توقع کے مطابق فائدہ نہ ملے، تو بددعا دینے کے بجائے صبر کا دامن تھامیں اور اپنا معاملہ اللہ کے سپرد کر دیں، کیونکہ انسان تو مایوس کر سکتا ہے لیکن اللہ پاک کبھی اپنے بندے کو تنہا نہیں چھوڑتا اور اصل دل کا سکون و بہترین عطا صرف اسی کی ذات کی طرف سے ہوتی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں