کوئٹہ، انڈسٹریل پولیس کی کاروائی پسٹل برآمد، ملزم گرفتار جبکہ ٹریفک پولیس کیساتھ لڑائی جھگڑا کرنیوالے 2 ملزمان گرفتار

کوئٹہ(ڈیلی آواز ٹائمز/نیوز ڈیسک) انڈسٹریل پولیس کی کاروائی پسٹل برآمد، ملزم گرفتار جبکہ ٹریفک پولیس کیساتھ لڑائی جھگڑا کرنیوالے 2 ملزمان گرفتار کرلئے . تفصیلات کے مطابق

ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس کوئٹہ جناب عمران شوکت صاحب ایس ایس پی آپریشنز ضیاء الحق مندوخیل صاحب ، ایس پی قائد آباد علی رضا صاحب کی خصوصی ہدایات پر زیر نگرانی ڈی ایس پی پشتون آباد سرکل مقصود احمد لغانی من SI.SHO خیر محمد نے ذیل کاروائی عمل میں لائی
کاروائی برخلاف غیر قانونی اسلحہ
دوران سنیپ چیکنگ کاروائی کرتے ہوئے ملزم گاڑی نمبری AWQ 830 میں سوار ملزمان عرفان احمد اور ظاہر خان کو گرفتار کرلیا جنکے قبضے سے ایک عدد پسٹل بمعہ روند برآمد ہوئے
کاروائی برخلاف نامزد ملزمان بسلسلہ کارسرکار میں مداخلت
ٹریفک پولیس کیساتھ گالم گلوچ کارسرکار میں مداخلت کرنیوالے ملزمان مطیع اللہ اور رحمان کو گرفتار کرلیا تمام گرفتار ملزمان کو بغرض مزید تفتیش حوالے انویسٹی گیشن اسٹاف کرایا گیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں