اسلام آباد(روزنامہ آواز ٹائمز)جون کیلئے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کے معاملے پر نیپرا نے بجلی 1 روپیہ 61 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے سی پی پی اے کی درخواست پر سماعت کے بعد بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دی، سی پی پی اے نے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 1 پیسہ فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی۔نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمت کا اطلاق تمام ڈسکوز کیلئے صرف ماہ جون کے بلوں پر ہوگا، کے الیکٹرک، لائف لائن صارفین اور الیکٹرک وہیکل چارجنگ سٹیشنز پر اطلاق نہیں ہوگا۔
اہم خبریں
حب ڈی ایچ او ڈاکٹر لیاقت علی رند کی ہدایت پر آگاہی پینا فلیکس آویزاں
حب کے عوام کے جائز حقوق کے لیے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن حب کا بھرپور اظہارِ یکجہتی
پنجگور، مالی مشکلات کی وجہ سے کسی کا ٹیلنٹ ضائع نہ ہو، چاکر صدیق بلوچ
جھالاوان ہاؤس میں (پندرانی) زہری اور لہڑی قبائل کے خونی تنازعے کا تصفیہ، فریقین شیر و شکر ہوگئے
حب، بلوچ خان رند کالونی وارڈ نمبر 40 میں کونسلر اعظم خان رند کے فنڈز سے سیوریج لائن کا کام جاری
موٹرسائیکل چورگینگ کے 3 ملزمان، ملزمہ گرفتار جبکہ مغویہ کی کیس میں اہم پیش رفت کرلی، ایس ایچ او حب سٹی عبدالصمد زہری
صحبت پور میں ایک بار پھر سے چابی چور سرگرم – پولیس کی فوری ناکہ بندی اور چیکنگ کا سلسلہ جاری
میر علی اصغر زہری کا گڈانی سید برکت گوٹھ کا اہم دورہ، عوامی مسائل سنے اور حل کی یقین دہانی
کوئٹہ ویسٹ، نوحصار روڈ اغبرگ پر ون ویلنگ کے خلاف کارروائی، 10 افراد گرفتار، 25 چالان
اسسٹنٹ کمشنر حب مہیم خان گچکی کی سربراہی میں حب شہر میں ناجائز تجاوزات کے خلاف کارروائیاں جاری






