تربت خود کش دھماکہ خاتون نے کیا ڈپٹی کمشنر تربت بشیر احمد نے تصدیق

کوئٹہ+ تربت (روزنامہ آواز ٹائمز) ڈپٹی کمشنر تربت بشیر احمد نے تصدیق کرتے ہو ے کہاہے کہ خود کش حملہ خاتون نے کیا ہے جبکہ دھماکے میں پولیس کی ایک خاتون سپاہی بھی زخمی ہے ڈپٹی کمشنر بشیر احمد کے مطابق دھماکے میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جس سے گاڑی کو بھی نقصان پہنچا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں