حب مشرقی بائی پاس پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق،تین ملزمان گرفتار

حب(روزنامہ آواز ٹائمز)حب مشرقی بائی پاس پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین ملزمان کوگرفتارکرلیاہے۔ایس ایچ او حب سٹی شاہ نواز مینگل کے مطابق گزشتہ روز حب سٹی میں مسلح ملزمان نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پرپہنچ کر لاش کو ہسپتال منتقل کردیا جبکہ کارروائی کرتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتارکرکے آلہ قتل برآمدکرلیاہے۔

کیٹاگری میں : حب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں