حب(روزنامہ آواز ٹائمز) حب ندی میں دو افراد ڈوب گئے ایک کو ایدھی کے غوطہ خوروں نے بچا لیا دوسرا شخص جاں بحق نام عبدالوہاب ولد موسی عمر تقریبا 25 سال کراچی کا رہائشی ہے لاش سول ہسپتال حب منتقل کر دیا گیا۔

آپ اس صفحہ کے مواد کو کاپی نہیں کر سکتے ہیں