ڈیرہ مراد جمالی کے قریب فائرنگ سے خاتون جاں بحق

ڈیرہ مراد جمالی(روزنامہ آواز ٹائمز)ڈیرہ مراد جمالی کے قریب گاں مولا بخش پندرانی میں 20 سالہ شادی شدہ عورت رضیہ بی بی ساسولی فائرنگ سے جانبحق ہو گئی خاتون کے شوہر شفیع محمد ساسولی نے دعوی کیا ہے کہ اس کی بیوی نے پستل سے فائر کر کے خودکشی کی ہے جبکہ خاتون کے والد علی بخش ساسولی نے الزام عائد کیا ہے کہ اس کی بیٹی کو اس کے شوہر نے قتل کیا ہے متعلقہ پولیس نے قتل کی ابتدائی رپورٹ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں