کوئٹہ+کچلاک (روزنامہ آواز ٹائمز/شعبہ کرائمز) ہوائی فائرنگ کرنے والوںکو رنگیںہاتھوںگرفتار کرلیا، ویلڈن پولیس تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی کوئٹہ غلام اظفر مہیسر کے حکم،ایس ایس پی اپریشن کوئٹہ ذوہیب محسن کی ہدایات پرزیر نگرانی اے ایس پی کچلاک محمدشریف، ایس ایچ او کچلاک امین جعفر و عملہ نے کاروائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ کرنے والوںکو رنگیںہاتھوںگرفتار کرلیا، گرفتار ملزمان
1) عبدالرشید ولد جان محمد
2)بشیراحمد ولد حاجی عظیم
سکنہ کلی ناخیل آباد کچلاک شامل ہے جو اپنے کزن کے منگنی میں ہوائی فاہرنگ کر رہے تھے، ملزمان سے بر موقع اسلحہ و زندہ کارتوس برآمد ہوئے،ملزمان کیخلاف ایف، آئی، آر درج کردی گئی، پولیس ایکشن کو عوامی حلقوںنے سراہا، ہوائی کرنے والوںکی حوصلہ شکنی اور ملزمان کیخلاف سخت کاروائی سے ہی اس ناسور سے نجات پایا جاسکتا ہے.
روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد






