رہنما پی ٹی آئی ذلفی بخاری ا یک اورمشکل میں پھنس گئے

اسلام آباد(روزنامہ آواز ٹائمز)عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما ذلفی بخاری کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ذرائع کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ محمد شبیر نے ذلفی بخاری کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔ذلفی بخاری کے خلاف تھانہ گولڑہ میں انسداد دہشتگردی سمیت مختلف دفعات پر مقدمہ درج ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں