قلات، پانی ٹینکی ٹوٹنے سے پولیس ریکروٹ شہید، دو شدید زخمی

قلات (روزنامہ آواز ٹائمز/شعبہ کرائمز)
پانی ٹینکی ٹوٹنے سے پولیس ریکروٹ شہید، دو شدید زخمی تفصیلات کے مطابق آر ٹی سی قلات میں پانی کی ٹینکی ٹوٹنے سے ایک پولیس ریکروٹ شہید جبکہ دو شدید زخمی ہوگئے ہیں،

ضیاءالدین خروٹی آر ٹی سی قلات میں ٹریننگ کے دوران شہید ہوگئے ہیں، ٹریننگ سینٹر میں موجود ٹرینی بتا رہے ہیں کہ اس ٹینکی کی بابت بار بار شکایات نوٹ کرائی گئی مگر کسی نے ازالہ نہیں کیا۔

روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں