پشاور کے علاقے حیات آباد میں‌خودکش دھماکہ، 8 افراد زخمی

پشاور (روزنامہ آواز ٹائمز) پشاور کے علاقے حیات آباد میں‌خودکش دھماکہ ہوا ہے تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے حیات آباد میں‌خودکش دھماکہ ہوا ہے جس کی تصدیق ایس پی کینٹ وقاص رفیق نے کی، خودکش دھماکہ ایف، سی کے گاڑی کے قریب ہوا ہے.

پولیس کے مطابق دھماکے میں‌اب تک 8 افراد زخمی ہوئے ہیں‌جنہیں‌حیات آباد میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا گیا ہے اور واقعے کی مزید تفتیش پولیس کررہی ہے.

روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں