کوئٹہ (روزنامہ آواز ٹائمز/غفار الکوزئی) کوئٹہ اورگردونواح میںزلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تفصیلات کے مطابق کوئٹہ اورگردونواح میںزلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، اب تک کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیںہے، مزید تفصیلات کا انتظار ہے.
روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد






