چمن(روزنامہ آواز ٹائمز) دہشت گردوںکی فائرنگ، 2 لیویز اہلکار سمیع اللہ اور رحمت اللہ شہید ہوگئے تفصیلات کے مطابق نامعلوم دہشت گردوںکی فائرنگ سے 2 لیویز اہلکار سمیع اللہ اور رحمت اللہ شہید ہوگئے، لیویز اہلکار کلی حاجی احمد شاہ خان میں گشت پر مامور تھے کہ نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں2 لیویز اہلکار سمیع اللہ اور رحمت اللہ شہید ہوگئے.
روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد






