کوئٹہ(روزنامہ آواز ٹائمز)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ چینی مافیا ایک بار پھر سرگرم ہو گئی ہیں بازار میں چینی دستیاب نہیں ہیں اگر دستیاب ہیں بھی تو 160 سے 170 روپے میں فروخت ہو رہی ہے بڑی گاڑیوں کے پرمٹ بند ہونے کے بعد اب چھوٹی گاڑیوں میں سرعام چینی سمگلنگ شروع ہے دن کو 40 سے 50 زمباد اور فیلڈر و ٹوڈی سرعام چینی کویٹہ سے نوشکی اور افغانستان سمگلنگ کی جا رہی ہیں۔






