قلعہ عبداللہ، میزئی اڈہ میں‌لیویز پر ہینڈ گرینڈ حملہ، لیویز رسالدار سمیت 5 افراد زخمی

قلعہ عبداللہ(ڈسٹرکٹ بیوروچیف/شفیع اللہ داوی) میزئی اڈہ میں‌لیویز پر ہینڈ گرینڈ حملہ، لیویز رسالدار سمیت 5 افراد زخمی تفصیلات کے مطابق قلعہ عبداللہ، میزئی اڈہ میں‌لیویز پر ہینڈ گرینڈ حملہ، لیویز رسالدار سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے، حملے میں لیویز رسالدار محمد نسیم خان اچکزئی بھی زخمی ہوگئے ہیں، ہینڈ گرنیڈ بم شاہین ہوٹل میزئی اڈہ کے سامنے گاڑی کے اوپر تھیلے میں نصب کیا گیا تھا، زخمیوں کو فوری طور پر ابتدائی طبی امداد کے بعد کوئٹہ منتقل کردیا گیا۔

روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں