پسنی،(روزنامہ آواز ٹائمز) صدر تھانہ پولیس کے مطابق مکران کوسٹل ہائی وے پر شتنگی ہوٹل میں قتل کا واقعہ پیش آیا ہے۔پولیس کے مطابق ہوٹل میں عبدالصمد ولد براہیم ساکن کنڈاسول نامی شخص کا گلا کاٹ کر اُس کا قتل کردیا گیا ہے۔صدر تھانہ پولیس اور کوسٹل پولیس کے اہلکار بھی جاعہ وقوع پر موجود ہیں۔






