اسلام آباد(روزنامہ آواز ٹائمز)عمران خان کے بھانجے بیرسٹر حسان نیازی کو گرفتار کر لیا گیا ،پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر حسان خان نیازی کو ایبٹ آباد سے گرفتار کیا گیا ہے۔پی ٹی آئی رہنما حسان نیازی پر 9 مئی کو جناح ہاؤس حملے میں ملوث ہونے کا الزام ہے






