خیبر،ملاگوری ڈیم میں نہاتے ہوئے 3 بچے ڈوب گئے

خیبر (روزنامہ آواز ٹائمز) جمرود ملاگوری مراد ڈھنڈ ڈیم میں نہاتے ہوئے 3 بچے ڈوب گئے۔ پولیس کے مطابق جمرود ملاگوری مراد ڈھنڈ ڈیم میں ڈوبنے والے 2 بچوں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں، جبکہ ایک بچے کو زندہ نکال لیا گیا ہے۔ پولیس نے لاشوں کو ضروری کارروائی کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں