ڈیرہ مراد جمالی (روزنامہ آواز ٹائمز)چھتر کے علاقے میں رشتے کے تنازعہ پر ایک شخص قتل ملزمان فرار پولیس کے مطابق چھتر پولیس تھانہ کی حدود نبو واہ میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پرانی رشتے کے تنازعہ پر گل بہار پیچوہا کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے اطلاع ملنے پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور لاش کو تحویل میں لیکر ڈیرہ مراد جمالی کی ہسپتال پہنچا دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش کو ورثہ کے حوالے کرکے مزید کاروائی شروع کردی ہے۔






