کوئٹہ (روزنامہ آواز ٹائمز) روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد کے چیف ایڈیٹر دادشاہ اچکزئی کے ماموںحاجی بازمحمد آقا، اچکزئی ، کاکوزئی انتقال کرگئے ، وہ حاجی نظرگل اچکزئی، حاجی امیرمحمد اچکزئی، اللہ نظراچکزئی، حافظ بہرام خان، مولانا لالئی، سردارمحمد اچکزئی، ندامحمداچکزئی اور خدائے نظر اچکزئی کے والد تھے، حاجی زقوم جامع،پشتون آباد میں فاتحہ خوانی جاری ہے.






