بلوچستان موسم/صورتحال
صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا جبکہ شمالی اضلاع میں سرد رہے گا
کوئثہ میں کم سے کم درجہ حرارت 3ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا محکمہ موسمیات
کوئٹہ،قلات میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا محکمہ موسمیات
ک
وئٹہ،سبی میں کم سے کم درجہ حرارت 9ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا محکمہ موسمیات
کوئٹہ،نوکنڈی میں کم سے کم درجہ حرارت 10ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا محکمہ موسمیات
تربت میں کم سے کم درجہ حرارت 16ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا محکمہ موسمیات
کوئٹہ،جبکہ بلوچستان کے ساحلی علاقوں جیوانی میں 17گوادر میں 15ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا محکمہ موسمیات
روزنامہ آواز ٹائمز اسلام اباد






