اسلام آباد، تھانہ سنبل کے علاقے میں 8 سالہ بچی اغوا کے بعد قتل کردیا گیا

اسلام آباد(روزنامہ آواز ٹائمز)وفاقی دارالحکومت کے علاقے تھانہ سنبل کے علاقے میں 8 سالہ بچی اغوا کے بعد قتل کردیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ بچی گزشتہ روز شام میں مدرسے سے واپسی پر اغوا ہوئی، علی الصبح گھر سیکچھ فاصلے پر مکان سے بچی کی لاش ملی۔ بچی کے اغوا اور قتل کا مقدمہ تھاناسنبل میں درج کرلیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق بچی ایک روز قبل سے چنیوٹ سے اپنی نانی کے گھر آئی تھی، پوسٹ مارٹم مکمل ہونے کے بعد میت چنیوٹ روانہ کردی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں