کوئٹہ(آوازٹائمز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی آئینی عدالت کے حکم کے بعد کوئٹہ ڈسٹرکٹ، بلوچستان میں 28 دسمبر 2025 کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دیے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے نوٹیفیکیشن کے مطابق سی پی ایل اے نمبر 153/2025 میں عدالتی فیصلے کے تحت انتخابات کی کارروائیاں فوری طور پر معطل کر دی گئی ہیں






