لسبیلہ(روزنامہ آواز ٹائمز) اوتھل، بیلہ کے قریب الحکمت کوچ تیزرفتاری کے باعث الٹ گئی، 3 افراد جاںبحق، 20 زخمی تفصیلات کے مطابق اوتھل بیلہ کے قریب الحکمت کوچ تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاںبحق اور 20 افراد زخمی ہوگئے ہیں، زخمیوں میں مرد، خواتین اور بچے بھی شامل ہیں.
روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد






