ایئرپورٹ سکیورٹی فورس کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے نغمہ جاری

اسلام آباد (آوازٹائمز) ایئرپورٹ سکیورٹی فورس کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئیے نغمہ جاری کر دیا گیا۔ نغمہ ایئرپورٹ سکیورٹی فورس کی جانب سے تیار کیا گیا ہے۔ نغمہ اے ایس ایف کے جوانوں کے عزم اور پیشہ وارنہ لگن کو ظاہر کرتا ہے۔ نغمے میں ایئرپورٹ سیکیورٹی فورسز کے جوانوں کی روزمرہ ذمہ داریوں اور خدمات کا احاطہ کیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں