بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر کیپٹن (ر) عبدالخالق خان اچکزئی کےصاحبزادے ثناء اللہ خان اچکزئی کا نماز جنازہ آج ہوگی

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
افسوسناک خبر
بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر کیپٹن (ر) عبدالخالق خان اچکزئی کے بڑے صاحبزادے ثناء اللہ خان اچکزئی مختصر علالت کے بعد اس دنیا فانی سے رخصت ہو گئے۔
نمازِ جنازہ کل بروزِ جمعرات، 13 اگست کو بوقتِ عصر شام 4:00 بجے ان کے آبائی گاوّں حاجی حبیب خان میں ادا کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں