اسلام آباد + کوئٹہ + چمن (ڈیلی آواز ٹائمز /نیوز ڈیسک) روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد کے چیف ایڈیٹر دادشاہ اچکزئی نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر) عبدالخالق خان اچکزئی کے بڑے صاحبزادے ثناءاللہ خان اچکزئی کے وفات پر اظہار تعزیت کی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائیں اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائیں۔ امین ثمہ امین






