بلوچستان میں موسم کا صورتحال ائیے جانتے ہیں

صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ شمالی اضلاع میں سرد رہے گا

کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت 0ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا محکمہ موسمیات

کوئٹہ،قلات میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 2ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا محکمہ موسمیات

کوئٹہ،سبی میں کم سے کم درجہ حرارت 8ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا محکمہ موسمیات

کوئٹہ،نوکنڈی میں کم سے کم درجہ حرارت 7ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا محکمہ موسمیات

کوئٹہ،تربت میں کم سے کم درجہ حرارت 11 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا محکمہ موسمیات

کوئٹہ،جبکہ بلوچستان کے ساحلی علاقوں جیوانی میں 15 اور گوادر میں 13ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا محکمہ موسمیات

(روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد /روحان شاہ )

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں