جھنگ پولیس کی کامیاب کاروائی، موٹرچوری کی وارداتوں‌میں‌ملوث گینگ کے 2 ارکان گرفتار

جھنگ (ڈیلی آواز ٹائمز/ملک محمد عقیل)جھنگ پولیس کا کریمنل گینگز کے گرد شکنجہ سخت، شورکوٹ کینٹ پولیس کی کامیاب کارروائی کی تفصیلات کے مطابق جھنگ پولیس کا کریمنل گینگز کے گرد شکنجہ سخت، شورکوٹ کینٹ پولیس کی کامیاب کارروائی کی۔

موٹر چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے 2 ارکان گرفتار، مزید تفتیش جاری ہے جبکہ شورکوٹ کینٹ پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے موٹر چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے 2 ارکان کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے 7 لاکھ روپے مالیت کی مسروقہ موٹر، سولر پینلز اور نقدی برآمد کر لی گئی ہے۔ ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے، جبکہ گینگ کے دیگر ارکان کی گرفتاری کے لیے بھی کارروائیاں کی جا رہی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں