حب(ڈیلی آواز ٹائمز/نیازاللہ سمالانی) عبدالصمد زہری، ایس ایچ او سٹی تعینات، عوامی حلقوں کا خیر مقدم کیا تفصیلات کے مطابق عبدالصمد زہری ایس،ایچ، او سٹی تعینات کردیا گیا، جس کی نوٹیفکیشن بھی جاری کردی گئی۔
عبدالصمد زہری اس سے پہلے بھی ایس، ایچ، او تعینات رہے ہیں، جس سے عوام، وکلاء، تاجران اور صحافیوں کو کبھی کوئی شکایت نہیں رہی ہے، اس کی تعیناتی کا عوامی حلقوں نے خیر مقدم کیا۔






