حب، میونسپل کارپوریشن کے چیئرمین اور وائس چئیرمین شپ پر لسبیلہ عوامی اتحاد بھوتانی گروپ کامیاب

حب (ڈسٹرکٹ بیوروچیف/روزنامہ آواز ٹائمز)بلوچستان میں‌بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں‌میونسپل کارپوریشن حب سے چیئرمین شپ پر لسبیلہ عوامی اتحاد بھوتانی گروپ کے امیدوار بابو فیض شیخ اور وائس چیئرمین پر سرور مگسی کامیاب ہوگئے .
روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد

کیٹاگری میں : حب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں