حب(روزنامہ آواز ٹائمز)حب ساکران روڈ قبرستان کے پاس نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جان بحق۔
مقتول کی شناخت محب علی کے نام سے ھوئی، رہائش حب بھِٹ آباد کا بتایا جاتا ھے۔
پولیس کو مقتول کے بھائی نے بتایا کہ قتل کا واقعہ دشمنی کا شاخسانہ ھے۔

آپ اس صفحہ کے مواد کو کاپی نہیں کر سکتے ہیں