اسلام آباد + کوئٹہ (ڈیلی آواز ٹائمز/نیوز ڈیسک) حکومت نے اہم تعطیل کا اعلان کردیا، نوٹیفیکیشن جاری کردی گئی تفصیلا ت کے مطابق
حکومت نے اہم تعطیل کا اعلان کردیا، نوٹیفیکیشن جاری کردی گئی۔ جس کے مطابق 26 اگست بروز بدھ کو ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔
حکومت نے 12 ربیع الاول 26 اگست بروز بدھ کو ملک بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا.






