خضدار میں ایس ایچ او گریشہ کی کامیاب کارروائی، اشتہاری ملزم عبدالرحمن گرفتار

خضدار (آوازٹائمز)خضدار میں ایس ایچ او گریشہ اسلام ساجدی کی کارکردگی کے نتیجے میں اشتہاری ملزم عبدالرحمن گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی خضدار شہزادہ عمر عباس بابر کی ہدایت پر زیر نگرانی ڈی ایس پی نال محمد زمان پندرانی کی مفرور ملزمان کے خلاف جاری مہم میں ایس ایچ او گریشہ اسلام ساجدی، محمد رمضان، عادل شہزاد اور دیگر اہلکاروں نے کارروائی کرتے ہوئے عبدالرحمن کو مقدمہ نمبر 13/25 بجرم 337A کے تحت گرفتار کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں