دالبندین،شہر کے قریب نوجوان کی لاش برآمد، سر پر گولی کا نشانہ

دالبندین(آوازٹائمز)دالبندین شہر کے قریب ایک نوجوان کی لاش برآمد ہوئی، جسے سر پر گولی مار کر قتل کیا گیا۔ مقتول کی شناخت عتیق اللہ ولد یار محمد سکنہ براچہ ضلع چاغی کے طور پر ہوئی ہے، جس کی عمر 22 سال تھی۔ پولیس اور مقامی انتظامیہ نے لاش کو ہسپتال منتقل کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں