شیرانی،گاڑی الٹنے سے دو افراد جاں بحق ہوگئے

شیرانی(روزنامہ آواز ٹائمز)گاڑی الٹنے سے 2 افراد جاں بحق چار زخمی تفصیلات کے مطابق دانہ سر کے مقام پر پیاز سے لوڈ ٹرک بریک فیل ہونے باعث الٹ گئی جس سے 2افراد موقع پر جاں بحق اور چار افراد زخمی ہوگئے جنہیں 1122سنٹر منتقل کئے گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں