عبدالکریم زہری، خضدار ڈویژن کے ڈویژنل انچارج نمائندگان مقرر

روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد کے چیف ایڈیٹر دادشاہ اچکزئی نے عبدالکریم زہری کو خضدار ڈویژن (ڈسٹرکٹ وڈھ، ڈسٹرکٹ سوراب، ڈسٹرکٹ خضدار) کے ڈویژنل انچارج نمائندگان مقرر کردیا، تمام سرکاری وغیر سرکاری ادارے نوٹ فرمائیں. شکریہ
عبدالکریم زہری
رابطہ نمبر:
0333-7970196

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں