فلسطین (آوازٹائمز)فلسطین کی مظلوم اولس معصوم بچھے سردی کی وجہ سے برا حال پورے امت مسلمہ میں کوٸ آوز اٹھانے والا اور نہ ہیں کوٸی مدد کرنے والا کہا ہےآفسوس مسلمانوں ساری مسلمان جو خود کو مسلمان کہتے ہے کیا یہ ہے ہمارے مسلمانی ہم سب آپنے اللہ کے ہوزور کیاجواب دینگے مت بولوں کہ ہمے مرنا بھے ہے اور حساب دیناہے ہرچیز کا اور یہ بھی کہ اج اگر ان کہ اپر تو کل کو ہمارے أپر بھی ہے کوٸی بھی غلت فہمی میں نہ رہیں اللہ کے لیے آواز اٹھاۓ ظلم کے خلاف چاہئے کوٸی بھی ہو ظلم کرنے والا اللہ پاک ہم سب کے اپر رحم کرے وہی بہتر کرنے والا ہے اور ہر شہے پر قادر ہے






