قلات ، نئے ڈپٹی کمشنر انجینئر عائشہ زہری نے ڈپٹی کمشنرکا چارج سنبھال کر باقاعدہ طور پر کام شروع کردیا گیا

قلات (ڈیلی آواز ٹائمز/اعجازالحق مینگل) نئے ڈپٹی کمشنر انجینئر عائشہ زہری نے ڈپٹی کمشنرکا چارج سنبھال کر باقاعدہ طور پر کام شروع کردیا گیا تفصیلات کے مطابق قلات ، نئے ڈپٹی کمشنر انجینئر عائشہ زہری نے ڈپٹی کمشنرکا چارج سنبھال کر باقاعدہ طور پر کام شروع کردیا گیا.

قلات نئے ڈپٹی کمشنر قلات انجینئر عائشہ زہری نے ڈپٹی کمشنر قلات کا چارج سنبھال کر باقاعدہ طور پر کام شروع کردیا گیا.

عائشہ زہری ضلع قلات کی پہلی خاتون ڈپٹی کمشنر ہے جنہوں نے بطور ڈپٹی کمشنر قلات کام کرینگے .

عائشہ زہری اس سے قبل ڈپٹی کمشنر آواران سمیت مختلف انتظامی عہدوں پر خدمات انجام دے چکی ہیں۔

نئی تعیناتی کے بعد عائشہ زہری ضلع قلات میں اپنی انتظامی ذمہ داریاں سنبھالی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں