قلات میں شدید سردی، درجہ حرارت منفی 7 ریکارڈ، شہری گھروں میں محصور

قلات(آوازٹائمز)بلوچستان کے ضلع قلات میں سرد ہواوں کا راج، نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی قلات میں پارہ منفی 7 تک گر گیا جس کے باعث شہری گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے محکمہ موسمیات قلات کے انچارج کے مطابق قلات میں کم از کم درجہ حرارت منفی 7 ریکارڈ کیا گیا جبکہ سردی لہر مزید جاری رہنے کی توقع ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں