قلات و زیارت کے علاقے سے فائرنگ کے واقعے میں نامعلوم شخص کی لاش برآمد

قلات(آوازٹائمز)قلات اور زیارت کے علاقوں سے پولیس نے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد کی ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق مقتول کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ مقتول کی شناخت کے لیے نعش ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دی گئی ہے اور واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔ علاقے میں پولیس اہلکار تعینات کر دیے گئے ہیں اور گواہوں سے معلومات حاصل کی جا رہی ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں