محرم الحرام میں موبائل فون، انٹرنیٹ سروس، پی ٹی سی ایل سروس بند ہوگا؟

کوئٹہ (روزنامہ آواز ٹائمز) صوبائی حکومت محکمہ داخلہ و قبائلی امور نے وفاقی حکومت کو کوئٹہ شہر میں 7 اور 9 محرم الحرام کو صبح 9 بجے سے رات 8 بجے تک جبکہ 10 محرم الحرام کو صبح 6 بجے سے رات 12 بجے تک موبائل فون، انٹرنیٹ سروس، پی ٹی سی ایل سروس بند کرنے کے لئے مراسلہ لکھ دیا۔

روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں