نوشہرہ (آوازٹائمز)نوشہرہ پبی تاروجبہ مسلح ملزمان کا گیرج میں اندھا دھن فائرنگ۔پولیس کے مطابق ملزمان کی فائرنگ سے گیرج میں موجود باپ بیٹا گولیاں لگنے سے موقعہ پر جابحق ہوگئے۔ملزمان ارتکاب جرم کے بعد فرار ہونے میں کامیاب۔ڈی ایس پی پبی سرکل عدنان اعظم کے مطابق مقتولین والد 55سالہ خالد خان اور بیٹا 22سالہ زاہد خان کی قتل مقاتلے کی پرانی دشمنی ہے۔ملزمان نے والد اور بھائی کا بدلا لینے کے لیے مقتولین پر حملہ کیا۔پولیس کے مطابق مقتول باپ بیٹا آپنی گاڈی ڈانس ٹھیک کروانے گیراج آئیں تھے۔
مقتولین کی نعیشیں پوسٹ مارٹم کے لیے سول ہسپتال پبی منتقل کردی۔پوسٹ مارٹم کے بعد نعیشیں ورثا کے حوالے کردی گئی۔تھانہ پبی میں چار نامزد ملزمان کے خلا ف مقدمہ درج کرلیاگیا






