کوئٹہ(آوازٹائمز)نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور بلوچستان اسمبلی میں ڈپٹی پارلیمانی لیڈر میر رحمت صالح بلوچ نے سیکرٹری ایس اینڈ جی اے ڈی سید فیصل آغا کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کو جوارِ رحمت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل سے نوازے






