نگراں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی کا نگراں وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کے ہمراہ ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز بلوچستان کا تفصیلی دورہ
نگران وفاقی وزیر اطلاعات کا سیکرٹری اطلاعات عمران خان اور ڈی جی پی آر بلوچستان محمد نور کھیتران نے پرتپاک استقبال کیا۔
اس موقع پر ڈی جی پی آر بلوچستان کے سنیئر حکام بھی موجود
نگران وفاقی وزیر اطلاعات نے الیکٹرانک میڈیا مانیٹرنگ سسٹم اور ڈی جی پی آر انفارمیشن سیل کا جائزہ لیا
ڈیجیٹل دور کی اہمیت کے پیشِ نظر ڈی جی پی آر میں ڈیجیٹل لیب قائم کر رہے ہیں۔ نگران صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی
نگران وفاقی وزیر اطلاعات کی ڈیجیٹل میڈیا سیل کی طرف سے ادا کیے گئے اہم کردار کی تعریف
سیکرٹری اطلاعات عمران خان کی نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کو تفصیلی بریفنگ
سیکرٹری اطلاعات عمران خان نے محکمہ کی جانب سے کی گئی نمایاں پیش رفت پر روشنی ڈالی۔
وفاقی حکومت بلوچستان کے اطلاعات و نشریات کے اداروں کو مزید مضبوط بنانے کے ہر ممکن تعاون کرے گی۔
روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد /سٹی رپوٹر روحان شاہ






