نیاز اللہ سمالانی، لسبیلہ ڈویژن کے ڈویژنل انچارج نمائندگان مقرر

روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد کے چیف ایڈیٹر دادشاہ اچکزئی نے نیازاللہ سمالانی کو لسبیلہ ڈویژن(ڈسٹرکٹ آواران، ڈسٹرکٹ حب، ڈسٹرکٹ لسبیلہ) کے ڈویژنل انچارج نمائندگان مقرر کردیا، تمام سرکاری وغیرسرکاری ادارے نوٹ فرمائیں. شکریہ
نیازاللہ سمالانی رابطہ نمبر:
0327-2373414

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں