نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی سربراہ جے یوآئی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

کوئٹہ،اسلام آباد(روزنامہ آواز ٹائمز)نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی سربراہ جے یوآئی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ملاقات میں میر کبیر شہی، مولانا عبدالواسع، مولانا لطف الرحمان، انجنئیر ضیا مرکزی سکریٹری جنرل جان محمد بلیدی، اسلم بلوچ، علامہ راشد سومرو سمیت دیگر شریک تھے ملاقات میں ملکی سیاسی و مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ملاقات میں بلوچستان کی علاقائی صورتحال، اور آئندہ عام انتخابات سے متعلق مشاورت دونوں سیاسی جماعتوں نے انتخابات میں مشترکہ امیدواروں اور سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق کیاعید کے بعد دونوں سیاسی جماعتوں کے زمہ دار رہنما کا آئندہ ہونے والے انتخابات کے حوالے مشاورتی اجلاس کوئٹہ میں ہوگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں