وفاقی آئینی عدالت کو فیڈرل شرعی عدالت‘شرعی عدالت کواسلام آبادہائیکورٹ منتقل کرنے کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد(آوازٹائمز)وفاقی آئینی عدالت کو فیڈرل شرعی عدالت منتقل کرنے کا بڑا فیصلہ کرلیاگیاہے۔ ذرائع کے مطابق شرعی عدالت کو اسلام آباد ہائیکورٹ منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اورصدر آصف علی زرداری نے فیصلہ کی منظوری دیدی ہے۔ادھروزارت قانون نے نوٹیفکیشن جاری کردیاہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں