اسلام آباد (روزنامہ آواز ٹائمز ) پاکستانی شہری بغیر ویزے کے ان ممالک کا سفر کر سکتے ہیں تفصیلات کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والے جن ممالک اور علاقوں میں بغیر ویزے کے سفر کر سکتے ہیں ان میں کوک آئی لینڈ، ڈومینیکا، ہیٹی، مائیکرونیشیا، مونٹسریٹ، نیو، سینٹ ونسنٹ اور گریناڈائنز، تاجکستان، گیمبیا، ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو اور وانواتو شامل ہیں۔
روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد






