پاکستان میں پارلیمنٹ محض ربڑ اسٹیمپ ہے،، اختر مینگل

کوئٹہ(آوازٹائمز)بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ “ایکس” پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان میں پارلیمنٹ کا کردار محض ربڑ اسٹیمپ تک محدود ہو چکا ہے۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ ملک کے بڑے فیصلے، خواہ وہ داخلی ہوں یا خارجی، ہمیشہ جی ایچ کیو میں کیے جاتے ہیں جبکہ پارلیمنٹ کو صرف رسمی منظوری کے لیے استعمال کیا جاتا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں